Browsing Category
کھیل
کھیل
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل…
کراچی کنگز کے تبریز شمسی نے ’’جوتا‘‘اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے ملتان سلطانز کے خلاف وکٹ لینے پر جوتا اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتا دی ۔ ٹوئٹر صارف نے جنوبی افریقہ کے کرکٹر تبریز شمسی سے سوال کیا کہ…
پشاور زلمی کیخلاف شاندار کارکردگی، لاہور قلندرز نے فخرزمان پر انعامات کی بارش کردی
لاہور(مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف شاندار کارکردگی پر اوپنربلے باز فخرزمان پر انعامات کی بارش کردی ۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور قلندرز نے فخر زمان کو پشاور زلمی کے خلاف شاندار کارکردگی پر تحفے دینے کا…
حکومت سکیورٹی نہیں دیگی تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہوسکے گا، رمیز راجہ
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پنجاب میں ہونے والے میچز کے سکیورٹی اخراجات کے حوالے سے حکومت پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان ڈیڈلاک برقرار رہنے پر سابق چیئر مین پی سی بی رمیزر اجہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت سکیورٹی…
لاہور قلندر ز کے کپتان نے پشاور زلمی کے کپتان کی وکٹ اڑا دی
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 ، پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلہ جاری ہے ۔ لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی کو 242 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، سکور کے تعاقب میں کراچی کنگز کے…
شاہین شاہ آفریدی نے پہلی بال پرمحمد حارث کا بلا توڑ دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی کو 242 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، سکور کے تعاقب میں کراچی کنگز کے محمد حارث اور بابر اعظم پیچ پر آئے ۔
شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی…
کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت
لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر…
فخر زمان اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، قلندرز نے پشاور زلمی کیلئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا،…
لاہور (مسائل نیوز) لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 5، عبداللہ شفیق 75، فخر زمان 96 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سیم بلنگ 47 اور ڈیوڈ ویزے 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔اس طرح مقررہ…
پی ایس ایل 8، صوبائی حکومت کی طرف سے پیسے مانگے جانے پر چیئرمین پی سی بی کا وفاق سے رابطہ، وزیراعظم…
اسلام آباد (مسائل نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے وزیراعظم شہباز شریف کو مطلع کر دیا کہ پنجاب حکومت پیسوں کے مطالبے سے دستبردار نہ ہوئی تو لاہور کے پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میچز کراچی منتقل کر دیں گے جس پر…
’والد میری وجہ سے خوش، اپنی ٹیم کیلئے افسردہ ہوں گے ‘
اسلام آباد(مسائل نیوز)جارحانہ بلے باز اعظم خان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ والد میری اننگز دیکھ کر خوش جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ہار پر افسردہ بھی ہوں گے ۔ گزشتہ ایک اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹر کے میچ کی اختتامی تقریب سے…