Browsing Category
کھیل
کھیل
بابر اعظم نے خود شاہین شاہ کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم کے شاہین شاہ آفرید ی کی بائولنگ کا سامنا نہ کرنےکمنٹیٹر سائمن ڈول نے سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ نے پہلےآوور کی پہلی بال پر محمد…
فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور (مسائل نیوز) فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کر دیا، فخر زمان نے پشاور زلمی کے خلاف دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 رنز بنائے اور راجاپکاسا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں دس چھکے اور تین…
موقع ملا تو آئی پی ایل میں ضرور کام کروں گی،زینب عباس
اسلام آباد (مسائل نیوز)دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی معروف پریزینٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی پی ایل میں ضرور کام کروں گی۔حال ہی میں یوٹیوب پر دئیے انٹرویو میں زینب نے کہا کہ اگر موقع ملا تو وہ آئی پی ایل میں کام…
پی ایس ایل کو امریکا منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان کی گزشتہ روز ٹیلی کانفرنس کے ذریعے میٹنگ ہوئی، جس میں پی ایس ایل 8 کے راولپنڈی اور لاہور میں میچز کے انعقاد پر تعطل پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ…
داماد بھی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے
لاہور (مسائل نیوز)شادی کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں پہلے میچ میں واپسی پر شاہد آفریدی کی طرح شاہین آفریدی نے بھی پانچ وکٹیں اڑائیں۔شاہد آفریدی نے اکتوبر 2000 میں شادی کے بعد پہلے میچ میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں پانچ وکٹیں لی…
لاہور قلندرز سے شکست، شاداب خان نے معذرت کر لی
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے شائقین کرکٹ سے معافی مانگ لی ۔ لاہور سے شکست کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ کرائوڈ سے معافی مانگتا ہوں کیونکہ جیسا وہ چاہتے تھے ویسا ہم نہیں کھیل پائے ،راولپنڈی میں جانے کیلئے…
پے درپے شکست ، شاہد آفریدی کا سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ
لاہور (مسائل نیوز) سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پے درپے شکست پر ٹیم مینجمنٹ کی حکمت عملی کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔نجی ٹی وی شو میں میزبان نے شاہد آفریدی سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سمیت کپتان سرفراز…
قذافی سٹیڈیم میں 3دن پریکٹس کے بعد کیا پلاننگ کی ؟ فخر زمان نے’ راز ‘سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نےکہا ہے کہ ان کی قذافی اسٹیڈیم میں تین دن کی پریکٹس رنگ لے آئی ہے وہ تین دن تک پریکٹس کرتے رہے ہیں ، پلاننگ ہماری یہ تھی اگر پاور پلے میں کوئی وکٹ نہ گری تو پھر ٹارگٹ بڑا دے سکتے ہیں…
انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا، یورو ، پاؤنڈ ،امارتی درہم، ریال بھی سستے ہو گئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی ڈالر سستی ہو گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 3 روپے گر گئی ۔ ڈالر 268 روپے سے کم ہوکر 265 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 5 روپے سستا ہوگیا،…
پی ایس ایل 8 ،لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ،محمد آصف کی بڑی پیشگوئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سابق قومی کرکٹر محمد آصف نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا مقابلہ مزےدار ہوگا، بڑا سکور دیکھنے کو ملے گا۔ دونوں ٹیمز کی بیٹنگ بہت اچھی ہے لیکن تھوڑا سا فائدہ لاہور کو زیادہ ہےکے ان کی بالنگ…