MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ایس ایل 8 ،لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ،محمد آصف کی بڑی پیشگوئی

0 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سابق قومی کرکٹر محمد آصف نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا مقابلہ مزےدار ہوگا، بڑا سکور دیکھنے کو ملے گا۔ دونوں ٹیمز کی بیٹنگ بہت اچھی ہے لیکن تھوڑا سا فائدہ لاہور کو زیادہ ہےکے ان کی بالنگ لائن بہت مضبوط ہےاور ہوم گراؤنڈ کا فائدہ بھی ہے۔غلطیوں کا موقع نہیں ہے، جس نے جہاں غلطی کی اس کو سزا دی جائے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.