MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا

0 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہیں۔لاہور قلندرز نے 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 201رنز کا ٹارگٹ دیا ہے ، خیال رہے کہ لاہور قلندرز نے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.