Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل 8، بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دیدیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے دیا، پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جب وقت آئے گا تب شادی ہو جائے گی، وقت کا تو میں بھی انتظار کر رہا ہوں۔دوسری جانب ہر مرتبہ کی
طرح…
ٹاس کے موقع پر شاداب کا تعارف شادی شدہ کے طور پر کروایا گیا ، لیکن جب بابراعظم کی باری آئی تو کیا…
کراچی(مسائل نیوز)ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ کراچی میں ہونے والے گزشتہ ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس کے موقع پر بھی…
نہیں جانتا فارم کیا ہوتی ہے اور نہ جاننا چاہتا ہوں صرف محنت پر یقین ہے ، محمد رضوان
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ فارم کیا چیز ہے، وہ صرف محنت کرنا جانتے ہیں اور اس پر ہی یقین رکھتے ہیں۔…
اعظم ہمیں ہی کوٹ رہا ہے، سرفراز احمد کا اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کی پرفارمنس پر دلچسپ تبصرہ
کراچی (مسائل نیوز) اعظم ہمیں ہی کوٹ رہا ہے، سرفراز احمد نے اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کی پرفارمنس پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال بھی اس نے ہمیں ہی کوٹا تھا، ان کا کہنا تھا اعظم خان پہلے ان کی ٹیم کا حصہ تھے اب انہیں ہی کوٹ رہے ہیں،…
برانڈ سے پہلے انسان بنیں، رمیز راجا کا شعیب اختر کی تنقید پر جواب
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رمیز راجا کو شعیب اختر کا ایک کلپ دکھایا گیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ…
لاہور میں پی ایس ایل میچز کروانے کا معاملہ ، پنجاب حکومت پی سی بی سے کیا مطالبہ کر رہی ہے ؟ تفصیلات…
لاہور (مسائل نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلئے فنڈز اور دیگر معاملات پر جائزے کیلئے آج دوپہر اجلاس طلب کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پنجاب کی کابینہ نے تاحال پی ایس ایل…
بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی، عبدالرزاق
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں دیکھنی، پشاور کے3 کھلاڑیوں نے 14 گیندوں پر 8 رن بنائے۔انہوں نے…
میچ میں اتنی جارحانہ بلے بازی کیسے کرلیتے ہیں؟ اعظم خان نے اپنا ’سیکرٹ‘ بتادیا
کراچی(مسائل نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کی جا نب سے کوئٹہ گلیدی ایٹر کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے بلے باز اعظم خان کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ سنچری مکمل کر لیں لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوسکا۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا…
رمیز راجہ نے وسیم اکرم سے تنقید کا حساب برابر کر دیا، موقع دیکھ کر چوکا مار دیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے وسیم اکرم سے تنقید کا حساب برابر کرنے کیلئے موقع دیکھ کر چوکا مار دیا ۔
تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی پالیسیز پر سخت تنقید کرتے رہے ہیں، اپنی…
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
کراچی(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیاہے۔
حسن علی نے پشاور زلمی کے بیٹر جمی نیشم کو آؤٹ کر کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کیں، فاسٹ بولر…