اعظم ہمیں ہی کوٹ رہا ہے، سرفراز احمد کا اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کی پرفارمنس پر دلچسپ تبصرہ
کراچی (مسائل نیوز) اعظم ہمیں ہی کوٹ رہا ہے، سرفراز احمد نے اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کی پرفارمنس پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال بھی اس نے ہمیں ہی کوٹا تھا، ان کا کہنا تھا اعظم خان پہلے ان کی ٹیم کا حصہ تھے اب انہیں ہی کوٹ رہے ہیں، اعظم خان نے آخری اوورز میں جو بیٹنگ کی اس کی داد دینی چاہیے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا وہ بابر […]