پشاور زلمی کیخلاف شاندار کارکردگی، لاہور قلندرز نے فخرزمان پر انعامات کی بارش کردی
لاہور(مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف شاندار کارکردگی پر اوپنربلے باز فخرزمان پر انعامات کی بارش کردی ۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور قلندرز نے فخر زمان کو پشاور زلمی کے خلاف شاندار کارکردگی پر تحفے دینے کا اعلان کردیا، سی او او قلندرز ثمین رانا نے کہا کہ فخرزمان کو ایک پلاٹ اور آئی فون دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف میچ میں فخرزمان نے 45 گیندوں پر 96 رنز بنائے ،جس میں3 چوکے اور10 چھکے لگائے تھے۔
[…] آباد (مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نےکہا ہے کہ ان کی قذافی اسٹیڈیم میں تین دن کی پریکٹس […]