MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پتنگ بازوں، ون ویلرز اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بڑا حکم آ گیا

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پتنگ بازوں، ون ویلرز اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بڑا حکم آ گیا ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے،ڈی آئی جی افضال احمد نے ہدایت کی ہے کہ پولیس افسران اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ میں ملوث افراد کو پکڑیں۔ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ جیسے واقعات کا سدباب کیا جائے گا۔افضال احمد ن کا مزید کہنا تھا کہ پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ خطرناک حادثات کا سبب بنتے ہیں۔اس حوالے سے شہریوں سے بات کی گئی تو انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن جلد شروع کیا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.