MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین شاہ آفریدی نے پہلی بال پرمحمد حارث کا بلا توڑ دیا

2 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی کو 242 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، سکور کے تعاقب میں کراچی کنگز کے محمد حارث اور بابر اعظم پیچ پر آئے ۔

- Advertisement -

شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی پہلی بال پر محمد حارث کا بلا تور دیاجبکہ دوسری بال پر محمد حارث کی وکٹ اڑا دی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 5، عبداللہ شفیق 75، فخر زمان 96 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سیم بلنگ 47 اور ڈیوڈ ویزے 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔اس طرح مقررہ بیس اوورز میں لاہور قلندرز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پی ایس ایل 8کا سب سے بڑا سکور241 بنا ڈالا اور پشاور زلمی کو 242 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے وہاب ریاض نے 2 جبکہ رومن پاؤل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.