MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی ؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کر دی

0 187

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ماہری فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔فلکیاتی حساب کے مطابق سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے اور اگلے روز نیا چند نظر آتا ہے لہٰذا 20 اپریل کو جن ملکوں میں سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند قطعی نظر نہیں آئے گا اس لیے پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ماہرین کے مطابق سورج گرہن کے منفی اثرات کی وجہ سے دنیا کے کئی ملکوں میں موسم بہت خراب ہوگا، آفات، حادثات، زلزلوں، مٹی کا طوفان، آندھی، بے موسم بارشوں و ژالہ باری کا خطرہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.