فارن فنڈنگ کیس’ فیصلے کے خوف سے عمران نے پی ڈی ایم کو مفاہمتی پیغام دیا، احسن اقبال کا دعویٰ
اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے کے خوف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت کومفاہمتی پیغام دیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال نے کہاکہ عمران خان نے اپنے معتمد ساتھی کے ذریعے این آر او حاصل کرنے کیلئے مفاہمتی پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی اتحاد نے فیصلہ کیا کہ اب کوئی این آر او نہیں ملے گا۔
[…] آباد (مسائل نیوز) پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔مولانا فضل […]
[…] نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے نیا پاکستان اور […]
[…] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن سے فوری […]