MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں رات کو چوروں نے دوکانوں کا صفایا کردیا۔

0 736

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی(مسائل نیوز)ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں رات کو چوروں نے دوکانوں کا صفایا کردیا۔ تحصیل شاہرگ مسجد روڈ شاہرگ بازار میں رات کو نامعلوم چوروں نے ڈاکٹر خیر محمد کی میڈیکل اسٹور کے شٹر کو توڑ کر اس سے 15000 ہزار روپے نقدی اس کے بعد جاوید موٹرسائیکل دوکان کی شٹر کے تالے توڑ کر 10000 ہزار روپے کی نقدی لےکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اج اس باریں میں تاجر برادری شاہرگ شہر اور نے اج ہنگامی مٹینگ شاہرگ ہوا جس میں ائے روز چوری کی وارداتو پر تشویش کا اظہار کیا اور کور کمانڈر بلوچستان گور نر بلچستان وزیر اعلی بلوچستان وزیر داخلہ بلوچستان ہوم سیکرٹرین بلوچستان بلوچستان صوبائی وزرء بلوچستان سیکوٹی اداریں کمشنر سبی زون ڈپٹی کمشنر صاحب ہرنائی اسسٹنٹ کمشنر صاحب ہرنائی سے اپیل ہے کہ شاہرگ شہر میں چوری اور ڈکیتی روز کا معمول بن چکاہے لیکن پوچھنے والا کو ئی نہیں اگر مزید چوری اور ڈکیتی کا روک تھام نہیں کیا تو جر برادری شاہرگ شٹر ڈاون ہڑتال تاحکم ثانی کرینگے اس میٹنگ میں میٹنگ کی سربراہی اور صدارت انجمن تاجران کے صدر بابو غفور شاہرگ جنرل سیکرٹرہ انجمن تاجران شاہرگ عبدالجبار میانی۔صدر میڈیکل سٹور شاہرگ صدر محمد زمان ترین جنرل سیکٹری سید جعفر شاہ سنئیر نائب صدر ڈاکٹر مجید نے نمائندگی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.