عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کا پیغام
کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کا پیغام
محنت کش کی فلاح و بہبود سب سے زیادہ مقدم ہے
مزدور ہمارے ہیرو ہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں
محنت کشوں کو ان کے حقوق دینے کے لیے پرعزم ہے۔
- Advertisement -
صوبائی حکومت محنت کشوں کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
محنت کش طبقے کو ان کا جائز مقام دیے بغیر پائیدار اقتصادی و سماجی ترقی حاصل نہیں کی جا سکتی
یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے