MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین شاہ آفریدی میسی کے مداح نکلے

1 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں مداحوں کا پیار پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میسی کے مداح نکلے۔تفصیلات کے مطابق پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کے لیونل میسی دونوں ہی کھلاڑیوں کا شمار دنیا کے عظیم اور شاندار فٹبالرز میں ہوتا ہے پاکستانی کرکٹر شاہین میسی کے مداح ہیں۔صحافی کی جانب سے کیے جانے والے سوال پر شاہین نے کہا کہ مجھے رونالڈو اور میسی میں سے لیونل میسی پسند ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ 18 دسمبر اتوار کو ہونے والے ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں میسی کی ٹیم جیتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر نکلے، شاہین کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.