MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شانگلہ: خوفناک حادثہ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

0 454

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شانگلہ: خوفناک حادثہ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں جیپ گہری کھائی میں گرگئی، حادثے میں تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق جیپ میں سوار افراد چکیسر سے الپوری جا رہے تھے کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہو ئے ان کی گاڑی گہری کھائی میں گرگئی۔زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال الپوری منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

- Advertisement -

حریم شاہ کی بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.