شانگلہ: خوفناک حادثہ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
شانگلہ: خوفناک حادثہ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں جیپ گہری کھائی میں گرگئی، حادثے میں تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق جیپ میں سوار افراد چکیسر سے الپوری جا…