MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

1 373

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کرکٹرز کی تنخواہوں میں 25 سے 35 فیصد تک اضافے کا امکان ہے اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے سرگرم ہیں۔محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد پیر سے دوبارہ کام شروع کرتے ہوئے فہرست پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو پیش کر دی جائے گی۔

 

پی ٹی آئی نے مزید 22 افراد کی پارٹی رکنیت ختم کردی

- Advertisement -

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ایک ہفتے میں متوقع ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال کے معاہدے 30 جون کو ختم ہو چکے ہیں، ان میں عبوری طور پر توسیع دی گئی تھی۔

تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، ویڈیو وائرل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.