MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد ایل پی جی انڈسٹری نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا

0 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد ایل پی جی انڈسٹری نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا

مقررکردہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی عدم فروخت پر ایل پی جی انڈسٹریز نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کراچی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 اگست سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔عرفان کھوکھر کا کہنا تھا ملک میں کہیں بھی مقررہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی فروخت نہیں ہو رہی۔بلیک مارکیٹنگ کے باعث کراچی سے خیبر پختونخوا تک زائد قیمتوں پر ایل پی جی فروخت ہو رہی ہے۔

- Advertisement -

حریم شاہ کی بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرنے کی ویڈیو وائرل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.