MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان حکومت بارے ڈھائی سالہ معاہدہ حقیقت ہے۔ سردار عبدالرحمن کھیتران

0 64

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت بارے ڈھائی سالہ معاہدہ حقیقت ہےپیپلزپارٹی اور ن لیگ قیادت میں ڈھائی سالہ معاہدہ طے ہوابلوچستان حکومت کے بدلے بلاول کو وزیراعظم بنانے کا کوئی معاہدہ نہیںڈھائی سال پورے ہونے کے بعد معاہدے کے تحت بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت ہوگین لیگ کی طرف سے امیدوار کون ہوگا یہ معلوم نہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.