MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت طے پا گیا

11 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت طے پا گیا۔بدھ کو پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا وفد ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کی قیادت میں اسپیکر سے ملے گا،مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، سابق چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر اور پرویز خٹک سمیت دیگر اراکین تحریک انصاف کے وفد کا حصہ ہونگے ،تحریک انصاف کا وفد (آج) بروز جمعرات صبح ساڑھے گیارہ بجے اسپیکر قومی اسمبلی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کریگا ،پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

11 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کو تیار ہے۔آج سے بجلی اور گیس […]

  2. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے پارٹی […]

  3. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی اہم اتحادی جماعت کا پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ […]

  4. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو […]

  5. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب اسمبلی کے آزاد حیثیت میں […]

  6. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کاووٹ نہ […]

  7. […] نیوز)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کے لیئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک […]

  8. […] روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں […]

  9. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جلد عوامی تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے […]

  10. […] آ باد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو […]

  11. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے مزید 43 اراکین کے استعفوں کا معاملہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.