مریم نواز اورحمزہ شہباز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز نے لاہو رسے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے بھی لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جانب سے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے
[…] پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک کا گیدڑ عورتوں بچوں کو ڈھال […]
[…] نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔حمزہ […]