MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شریف فیملی نے بیان حلفی نوازشریف کی ہدایت پرتیارہونے کی تردید نہیں کی،فوادچوہدری

0 512

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم کیس میں شریف فیملی نے بیان حلفی نوازشریف کی ہدایات پرتیار ہونے کی تردید نہیں کی۔

- Advertisement -

وزیرطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ رانا شمیم کیس میں شریف فیملی نے حلفیہ بیان نوازشریف کے دفترمیں ان کی ہدایت پرتیارہونے کے انکشاف کی تردید نہیں کی۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ رانا شمیم اورسولیسٹرنے نوازشریف کے دفترمیں بیان حلفی ریکارڈ کرایا۔ تمام واقعات ظاہرکرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پراثراندازہونے کے لئے رچایا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.