Browsing Category
Uncategorized
محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے اہم ملاقات، جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی ملاقات میں جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق کیا گیا ۔
’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر…
صدر اور وزیر اعظم کاچترال میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار، امدادی کاروائیاں تیز کرنے…
اسلام آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے چترال میں برفانی تودہ گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے…
سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل
کراچی(مسائل نیوز) سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پولیس حکام کا بتانا ہے…
کوہستان مالیاتی اسکینڈل؛ پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا
پشاور(مسائل نیوز)کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر…
کراچی: لانڈھی میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2 افراد جاں بحق
کراچی(مسائل نیوز ) لانڈھی میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی…
تعلیم کو ترجیح، نوجوانوں کو اصلاحات میں شراکت دار بنایا جائے: صدر آصف زرداری
اسلام آباد (مسائل نیوز) عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور پاکستان کا مستقبل اس کے نوجوانوں سے وابستہ ہے۔
صدر مملکت نےکہا کہ…
میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے سوال
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟
وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف…
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا ( کے پی ) کے مختلف علاقوں میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا…
عمران خان تعاون نہیں کررہے، این سی سی آئی اے کی رپورٹ عدالت میں پیش
اسلام آباد(مسائل نیوز)این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔
بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد…
پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا،ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا…