MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

کراچی(مسائل نیوز) سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔ عالمی بازار میں سرمایہ کاروں کی سونے میں محفوظ سرمایہ کاری پر خریداری جاری ہے۔عالمی بازار میں سونا91ڈالر مہنگاہوکر 4923 ڈالر فی اونس کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔…

پاکستان میں آن لائن ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے 192 ممالک کے شہریوں کے لیے آن لائن ویزا، جبکہ 120 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت بھی متعارف کرادی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ…

شاہین پرواز کیلیے تیار، فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا، آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر

لاہور(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین…

سلمان اقبال کا گل پلازہ متاثرین کیلئے قرض کا اعلان، صارفین کی شدید تنقید

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی…

وندر میں حب سے جھا جانے والی مسافر بس الٹ گئی، 1 زخمی، دیگر مسافر محفوظ

سونمیانی وندر(پاکستان امیج)وندر، حب سے جھا جانے والی مسافر بس بارش کی پھسلن کے باعث الٹ گئی 1 شخص زخمی فوری طور طبی امداد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کھرکھیڑہ کسٹم چیک پوسٹ کے قریب حب سے جھا جانے والی مسافر بس بارش کی پھسلن کے باعث الٹ گئی ۔…

حکومت نے اسلام آباد کےلیے پاک فوج کے اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے لئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔ 2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر خدمات حاصل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ…

اسلام آباد میں گھر میں گیس لیکج دھماکا،5 افراد زخمی

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد کی تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک مرد اور 2…

صدرِ مملکت نے ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مسائل نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی…

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

کراچی (مسائل نیوز)آئندہ چند روز میں شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہو رہا ہے،جس کے سبب آج کراچی میں گرد آلود تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔…

ورلڈ اکنامک فورم، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس(مسائل نیوز) ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں،…