Browsing Category
Uncategorized
رمضان سے قبل ڈبل منافع خوری، آٹا 130 روپے کلو فروخت ہونے لگا
میرپورخاص (مسائل نیوز) رمضان سے قبل ڈبل منافع خوری، سستی گندم کے باوجود آٹا عوام سے کوسوں دور، آٹا 130 روپے کلو فروخت ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں رمضان المبارک سے قبل فلور مل منافع خوروں اور گندم مافیا کی سرگرمیاں عروج پر…
عالمی اور علاقائی سطح پر مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی(مسائل نیوز)عالمی اور علاقائی سطح پر مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 5ہزار 562روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام…
طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو ایک اور دھچکا، گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئیں
ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ آر جے ماہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسپنر یوزویندر چہل اس وقت خبروں میں آئے تھے جب ان کی کوریوگرافر اور…
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا
کراچی (مسائل نیوز)وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔
کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی…
کوئٹہ: برفباری کے باعث شاہراہوں پر جمی برف ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے علاقے زیارت ،کان مہترزئی، چمن ،قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ سمیت مختلف علاقوں میں برفباری
برفباری کا سلسلہ رات گئے سے شروع ہوا جو تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ…
مری میں 20 انچ تک برف باری متوقع، پنجاب حکومت کی اہم ہدایات جاری
لاہور(مسائل نیوز)مغربی سسٹم کے زیر اثر مری میں بارش کے ساتھ 12 سے 20 انچ تک برفباری متوقع ہے جس کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔
صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچے، صوبائی وزیر…
کوئٹہ: سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ،پولیس
کوئٹہ(مسائل نیوز) سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ
پولیس کے مطابق
فائرنگ سے پرندے فروخت کرنے والی دکان پر کی گئی
فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
فائرنگ کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار
مقتول کی شناخت احمد…
پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کیلئے بدستور بند رہے گی، ایئرپورٹ اتھارٹی
کراچی(مسائل نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔
ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری صبح 5…
ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف
کراچی (مسائل نیوز)ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔
اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125…
قیمت اتنی زیادہ کہ ہوش اڑ جائیں! جانیں ایک کویتی دینار کے تازہ ریٹس کیا ہیں
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی زرمبادلہ مارکیٹ میں آج 21 جنوری کو کویتی دینار اوپن مارکیٹ میں تقریباً 918 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں کویتی دینار کا اشاریاتی ریٹ تقریباً 915 روپے کے قریب رہا۔
گزشتہ روز یعنی کل اوپن مارکیٹ میں…