MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

بلوچستان: محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل

کوئٹہ (مسائل نیوز) حکومتی کاوشوں سے بلوچستان میں محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی لیا اور جعفر…

کوئٹہ شہر ایک بار پھر مارکیٹ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بنایا گیا۔

*اٹا۔ مہنگا۔ گیس ناپید۔ بجلی غائب* صوبائی حکومت اپنے آپ کو بری الذمہ قرار نہیں دیں سکتی۔ ***تحریر۔ تجزیہ۔ نذر بڑیچ چیف کوارڈینیٹر پامیر کنزیومر سوسائٹی کوئٹہ*** ہر سال رمضان آتے ہی مسلمان مارکیٹ مافیا منفی ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع…

’بےہودہ بہنیں‘، صبور علی کو سجل علی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(مسائل نیوز)اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے…

سونے کی قیمت میں آج پھر ہوش ربا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں

لاہور(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 840ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی…

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ

پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کی وجہ سے فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثرکر سکتا ہے۔ سسٹم کے تحت خیبرپختونخوا…

نیا مغربی سلسلہ کل سندھ میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کب ہوگی؟

کراچی(مسائل نیوز)نیا مغربی سلسلہ کل سے صوبہ سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا جس کے سبب کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی ڈویژن، جامشور، دادو، ٹھٹھہ، سجاول، حیدر…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت نے اسی نوعیت کی جماعت اسلامی کے…

این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ 21 سے 24 جنوری تک شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری سے ندی…

اپوزیشن مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر کو قبول کرے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپوزیشن کو کئی بار کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بیٹھیں، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ وزیراعظم کی آفر کو قبول کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر رانا…

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کئے جائیں ، چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ ایک بار پھر اسلام آباد…