MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا: شیخ رشید احمد

راولپنڈی(مسائل نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو…

جی ایچ کیو حملہ کیس، وکلاء کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد

راولپنڈی(مسائل نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج احمد علی شاہ نے…

دہشتگردوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی ،خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی کیوں نہیں بنائی گئی..? وزیر مملکت…

اسلام آباد (مسائل نیوز) خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی کیوں نہیں بنائی گئی..? وزیر مملکت طلال چوہدری قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی اور ان کے…

جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل

لاہور(مسائل نیوز)جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان…

متنازعہ ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال

اسلام آباد (مسائل نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں ان کا حقِ دفاع بھی بحال کر دیا۔ جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کے دوران اہم احکامات جاری کرتے…

بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے،…

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع…

سانحہ گل پلازہ، مسجد میں رکھے قرآن پاک معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہے

کراچی (مسائل نیوز)گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں پہلی منزل پر موجود مسجد ، قرآن شریف اور صفیں محفوظ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں پہلی منزل پر موجود مسجد اور وہاں رکھے گئے قرآن شریف محفوظ رہے۔ ریسکیو…

کوئٹہ: پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں

کوئٹہ(مسائل نیوز) پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعدد دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ  آگ سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔…

ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے بطور قائم مقام گورنر بلوچستان حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس…