MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

سونے کے خریداروں کے لیے اہم دن! جانیں 19 جنوری 2026 کو ایک تولہ سونے کے ریٹس

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں پیر 19 جنوری 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے…

ڈالر کی اونچی اڑان سے کرنسی مارکیٹ میں ہلچل! پیر 19 جنوری کے تازہ ترین ریٹس سامنے آگئے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں تازہ تبدیلیاں سامنے آ گئی ہیں۔ پیر 19 جنوری 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو سمیت دیگر اہم عالمی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے جن کے مطابق امریکی…

سپریم کورٹ میں وکلا کی عدم پیشی پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سخت ردعمل، صدر بار طلب

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ میں وکلا کی مسلسل عدم پیشی کے باعث چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کو طلب کر لیا۔ عدالت میں وکلا کی غیر حاضری پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا اور ویڈیو…

پاکستانی کھلاڑیوں کو 20 کروڑ روپے سے زائد کے انعامات، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے مالی سال 2024-25 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے نقد انعامات دیے۔ یہ تفصیلات حال ہی میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئیں، جن میں مختلف کھیلوں…

گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف

کراچی (مسائل نیوز)کراچی پولیس چیف آزاد خان نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا۔ گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے کہا کہ گل پلازہ واقعے کی ابتدائی…

ہونڈا 125 , ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف

کراچی (مسائل نیوز)ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125…

پی ایس ایل 11 میں بڑی اصلاحات، ڈرافٹ کی جگہ آکشن سسٹم متعارف

لاہور(مسائل نیوز)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کا اطلاق ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن سے ہوگا۔ پی ایس ایل 11 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے…

جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے

اسلام آباد(مسائل نیوز)جے یوآئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی نمازجنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ وہ…

پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

سعودی عرب (مسائل نیوز)پاک فضائیہ کا دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق “اسپیئرز آف وکٹری-2026” میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔ اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، جو طویل…

گل پلازہ آتشزدگی؛ جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 73 افراد تاحال لاپتا

کراچی(مسائل نیوز)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک…