MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے

0 9

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)جے یوآئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔

سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی نمازجنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔

- Advertisement -

وہ دوبارہ جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں، مولانا محمد یوسف پہلی بار 2002 اور دوسری بار 2013 میں بٹگرام سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

مرحوم مولانا قاری محمد یوسف دارالعلوم اشاعت الاسلام کے مہتمم بھی تھے۔ جے یو آئی کی قیادت نے ان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.