MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

بلوچستان میں سرکاری نوکریوں کی خرید و فروخت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کیا جائے گا آج کا دن اسی وعدے کی…

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں پر مکمل طور پر پیپر لیس، ڈیجیٹل اور آن لائن نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا، جس…

اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں،…

سال 2026 کا شاندار آغاز، پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا

اسلام آباد(ـمسائل نیوز)پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پزیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026 کے آغاز پر…

گل پلازہ سانحہ، ریسکیو حکام نے جاں بحق اور زخمی افراد کی فہرست جاری کر دی

کراچی(مسائل نیوز)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، فائر فائٹر نے اب سے کچھ دیر قبل مزید چار لاشوں کو باہر نکال لیا ہے جس کے بعد…

گل پلازہ سانحہ قومی المیہ بن چکا، سیاست بعد میں ہوگی، پہلے متاثرین کا ازالہ کریں، گورنر سندھ

کراچی(مسائل نیوز)گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے،…

کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

کراچی(مسائل  نیوز) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔ لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف…

کوئٹہ: حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب دستی بم حملہ

کوئٹہ(مسائل نیوز) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع…

بلوچستان میں میرٹ کی بالادستی کے لئے اصلاحات پر پیشرفت کا آغاز

کوئٹہ(مسائل  نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت میرٹ کی بالادستی کیلئے اصلاحات پر پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا۔ بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آن لائن ٹیسٹ اور اسی روز تقرری آرڈرز کے اجرا کا عمل شروع ہوگیا،…

یونیورسٹی آف پشاور میں لڑکی کی ماڈلنگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کی تنقید

پشاور(مسائل نیوز)یونیورسٹی آف پشاور میں لڑکی کی ماڈلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے سخت تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پشاور میں ویلکم پارٹی میں لڑکی کی ماڈلنگ کا واقعہ سامنے آگیا جب کہ ویڈیو سوشل میڈیا…

ملکی تجارت کو بڑا دھچکا، مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات میں نمایاں کمی

اسلام آباد(مسائل نیوز)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگا، جب بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ سرکاری دستاویز کےمطابق غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصدکمی ریکارڈکی…