MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہا، بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو وائرل

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)کراچی کے علاقے کھارادر دھماکے میں ماں کے جاں بحق ہونے پربچہ ماں کوپکارتا رہا۔کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے مقام پر جاں بحق ہونے والی خاتون کو بیٹا پکارتا رہا۔بیٹا زمین پر زخمی پڑی ماں کو پکارتا رہا کہ ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو نا، ماں کے نہ اٹھنے پر بچہ بلک بلک کرروتا رہا۔بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین نے افسوس کا اظہار کیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.