وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد میں ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور قانونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور وزیر قانون کے درمیان
وفاق اور صوبے کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ہوا
بلوچستان میں قانونی اصلاحات اور انصاف کی فراہمی کے عمل کو تیز بنانے پر بات چیت ہوئی
- Advertisement -
وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے عزم کا اعادہ کیا
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں اتفاق رائے سے موثر قانون سازی پر کام ہورہا ہے،
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو انصاف تک بروقت رسائی یقینی بنائی جائے گی،