MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھبرانے کی بات نہیں، معیشت مضبوط ہورہی ہے، شوکت ترین

1 367

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گھبرانے کی بات نہیں ، ہماری برآمدات میں اضافہ اور معیشت مضبوط ہو رہی ہے ،مہنگائی امپورٹڈ ہے، عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے ساتھ بہتری آئے گی،ہمارا نچلا طبقہ، متوسط طبقہ مشکل میں ہے ،ان کو دباو¿ سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں

- Advertisement -

، سبسڈی دے رہے ہیں،،2، 3 یا 6 مہینوں کے وقفے کا سامنا پوری دنیا کوہے، ہم بھی اس سے نکلیں گے،تھوڑا صبر کریں جیسے ہی بین الاقوامی سطح پر قیمتیں نیچے آئیں گی ،ہماری اشیا کی قیمتیں بھی کم ہوں گی۔ جمعہ کو یہاں مشیر تجارت رزاق داو¿د کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں وہ ساری درآمدی اشیا ءہیں، ان اشیا نے مہنگائی اور امپورٹ بل کو بھی متاثر کیا ہے

۔انہوں نے کہا کہ نومبر میں درمدات 7.75 ارب تھیں اور اکتوبر 6.3 ارب تھیں، اس میں خام مال کا دومہینوں میں فرق 25 کروڈ 20 لاکھ ڈالر ہے، سب سے بڑا فرق پیٹرولیم مصنوعات میں ہے، جس میں تیل، گیس اور کوئلہ ہے، اس میں ماہانہ 508 ملین ڈالر کا فرق ہے۔انہوںنے کہاکہ ایک اور بڑا نمبر نظر آتا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.