کوئٹہ: سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ،پولیس
کوئٹہ(مسائل نیوز) سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ
- Advertisement -
پولیس کے مطابق
فائرنگ سے پرندے فروخت کرنے والی دکان پر کی گئی
فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
فائرنگ کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار
مقتول کی شناخت احمد جان کے نام سے ہوئی ہے
قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،لاش ہسپتال منتقل