MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں خون جماتی سردی نے شہریوں کا نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔ کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 اور قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ سبی میں کم سےکم درجہ حرارت 5،گوادرمیں 6 اورتربت…

آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVR دینے کی ہدایات “ پناہ کوئٹہ” کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے…

اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے پودا نکل آیا، لوگ حیران

چین (مسائل نیوز)چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے بانس کا پودا نکل آنے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب پیش…

آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار، شہری حیران رہ گئے

روس(مسائل نیوز)روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر…

افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی خطرہ، سویڈن کا الٹی میٹم

یورپ (مسائل نیوز)یورپ میں مقیم افغان مہاجرین کی بعض غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث سیکیورٹی خدشات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے، جس پر سویڈن نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جرمنی، ایران اور…

سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟

لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا جس سے سونا فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا اور سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں…

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے 6فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں حکومت نے 6فروری کو بسنت کے موقعے پر مقامی تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس دن کو تعطیل مقرر کرنے کی منظوری ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر دی۔ تفصیلات کے مطابق 6فروری کو تعطیل کے…

پنجاب میں شارٹ سرکٹ، کرنٹ اور آگ لگنے کے واقعات کے خاتمے کیلئے ماسٹر پلان تیار

لاہور (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو بجلی کے لٹکتے اور بے ہنگم تاروں کے باعث ہونے والے شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے اور آگ کے واقعات سے محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے میں دارالحکومت…

سانحہ گل پلازہ: خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ

کراچی (مسائل نیوز) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن…

بیوی کو گھورنا،طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ نے قانون منظور کرلیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون…