Browsing Category
Uncategorized
پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا لیا، صدر زرداری
اسلام آباد (مسائل نیوز) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے صاف توانائی کی جانب منتقلی کو قومی ترجیح بنا لیا، آلودگی سے پاک توانائی جامع ترقی اور موسمیاتی اہداف کے لیے ناگزیر ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب…
کوئٹہ:بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے،کیسکو
کوئٹہ(مسائل نیوز)بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے
سٹاف فیلڈ میں موجود ہیں تاہم حفاظتی اقدامات کومد نظررکھ کر اور موسم میں بہتری آنے کے بعد بحالی کاکام کیاجائے گا
توقع ہے کہ جلد متاثرہ…
بلوچستان کے کھیل کے میدانوں میں ایک بار پھر رونق لوٹ رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد، فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ
63 فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کے لیے 6 رکنی غیر ملکی کوچنگ ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 12…
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپےکا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ 1837ارب روپے پر پہنچ گیاجو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔
نجی ٹی وی کی…
بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر آئی سی سی نے پاکستان کو تنہائی کی دھمکی دیدی ، بھارتی میڈیا کا دعوی
ممبئی (مسائل نیوز ) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ میں تنہا ئی کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ کی جانب سے آئی سی سی پر مزید تنقید کی جانے…
چین کے ساتھ باہمی تعلقات مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، محسن نقوی
لاہور (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ باہمی تعلقات مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ستمبر میں چین کا دوبارہ دورہ کروں گا۔
وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور،…
معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کردیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔
نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔…
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر فوجداری و دیوانی کارروائی ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت اور ثالثی کونسل کی منظوری کے بغیر دوسری شادی کرنا مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، جس پر شوہر کو فوجداری اور دیوانی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
عدالتِ…
وفاقی حکومت یا فوج نے وادی تیرہ کو خالی کرانے کا حکم نہیں دیا ‘ وادی تیراہ کو خالی کروانے کا بیان…
اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحتا کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا…
حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا
راولپنڈی(مسائل نیوز)حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ…