MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ:بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے،کیسکو

0 9

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے

سٹاف فیلڈ میں موجود ہیں تاہم حفاظتی اقدامات کومد نظررکھ کر اور موسم میں بہتری آنے کے بعد بحالی کاکام کیاجائے گا

- Advertisement -

توقع ہے کہ جلد متاثرہ فیڈروں کی بجلی بحال کر دی جائے گی

دیگر تمام فیڈروں کو معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے

بارش کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل پر متعلقہ صارفین سے معذرت اور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.