MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، پرویز خٹک

1 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نوشہرہ (ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،2023 کے انتخابات میں سندھ سمیت کلین سویپ کریں گے۔

انہوںنے کہاکہ منی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور کرایا ہے، مہنگائی سےعوام کوجلد ریلیف ملنے والا ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کرپشن کیخلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں مخلص کارکنان کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے

- Advertisement -

کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،2023 کے انتخابات میں سندھ سمیت کلین سویپ کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ منی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور کرایا ہے

، مہنگائی سےعوام کوجلد ریلیف ملنے والا ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کرپشن کیخلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں مخلص کارکنان کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.