MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان پر 36 لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا، نوٹس وصول کروانے ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

1 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے 36 لاکھ روپے ٹیکس کی ادائیگی کرنا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 2 رکنی ٹیم نوٹس وصول کروانے زمان پارک پہنچ گئی۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے اندر نوٹس پر عمل درآمد کروایا جائے۔ ای ٹی او ایکسائز اور انسپکٹر آمنہ رشید کی جانب سے عمران خان کو نوٹس بھیجا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لیگل ٹیم کا اجلاس آج ( ہفتہ) کے روز طلب کر لیا ۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.