MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

پاک افغان سرحد شدید برف باری کی زد میں آ گئی، فوج اور ایف سی الرٹ

راولپنڈی (مسائل نیوز) پاک افغان بارڈر پر شدید برفباری کے باوجود پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوان الرٹ ہیں۔ سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و…

قانون طاقت کے آگے جھکا تو دنیا عدم استحکام کی لپیٹ میں آجائے گی، عاصم افتخار

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی امن، انصاف اور اجتماعی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، تاہم آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش…

اُستامحمد میں نوجوانوں میں امن، برداشت، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویّوں کو فروغ دینے کے لیے…

اُستامحمد(مسائل نیوز)اُستامحمد میں نوجوانوں میں امن، برداشت، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویّوں کو فروغ دینے کے لیے ’’امن کی ترقی‘‘ اور ’’ڈیجیٹل میڈیا لٹریسی‘‘ کے موضوعات پر دو روزہ استعداد کار ورکشاپ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ یہ…

پاکستان میں کیش کا دور ختم؟ حکومت نے دکانداروں کے لیے نئی شرط لگا دی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان حکومت نے ریٹیل آؤٹ لیٹس (دکانوں اور خوردہ فروشوں) کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ہر دکان پر کم از کم ایک ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ لازمی ہوگا جس میں خاص طور پر QR کوڈ سسٹمز بھی شامل ہو۔ یہ…

بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچار، صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو و ریلیف آپریشن میں…

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچار، صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف ہے، انسانی جانوں کے تحفظ اور متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان کی…

پانچ منٹ 24 سکینڈ کی نازیبا ویڈیو وائرل! ٹک ٹاکر علینہ عامر نے کھول دی حقیقت

لاہور(مسائل نیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور دیگر پر مشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار علینہ عامر سے منسوب ایک غیر اخلاقی نازیبا ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے۔ یہ ویڈیو تقریباً پانچ منٹ سے زیادہ لمبی ہے اور…

عدالت نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع منظور کرلی

لاہور(مسائل نیوز)لاہور کی مقامی عدالت نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستیں منظور کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں غیر قانونی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں معروف سوشل میڈیا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ایونٹ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا

ممبئی (مسائل نیوز)بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے، جس نے اس میگا ایونٹ کے انعقاد پر…

جب بھی کوئی مشکل آتی ہے اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں، مہوش حیات

کراچی (مسائل نیوز)نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔…