Browsing Category
Uncategorized
سونے کی قیمت میں کمی مگر چاندی مہنگی! جانیں 27 جنوری 2026 کے تازہ ترین ریٹس
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 27 جنوری 2026 کو سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی…
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملکر کراچی شہر کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں: حافظ نعیم
کراچی(مسائل نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نےکہا کہ جسے عوام منتخب کریں اس…
سکیورٹی واپس لیکر ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا، مصطفیٰ کمال کا ایک بار پھر کراچی کو وفاقی کنٹرول میں دینے…
اسلام آباد(مسائل نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو فوری طور پر وفاق کے کنٹرول میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کراچی جیسا اہم شہر…
سرکاری خرچ پر ارکان کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی اسمبلی کے ترجمان نے سرکاری خرچ پر ارکان کی عمرے یا حج کے حوالے سے خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔
ترجمان کےمطابق سرکاری خرچ پر ارکان کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں ہے،قومی اسمبلی کی قرارداد کے تحت ہر سال 2…
ملک کیلئے بڑا اعزاز، پاکستانی اسپورٹس کمپنی نے فٹبال کی برآمدات میں چائنیز حریف کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)فورورڈ اسپورٹس، جو دنیا کے سب سے بڑے فٹبال بنانے والوں میں سے ایک ہے اور عالمی برانڈز کا اہم سپلائر بھی ہے، اس سال سعودی عرب میں آپریشنز شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
پاکستان میں قائم اس کمپنی نے ایڈیڈاس کے ساتھ دو…
گاڑی پر پریس کا لوگو لگا ہوا ہے تو جرمانہ ہوگا! صحافیوں کیلئے اہم احکامات جاری
تلنگانہ (مسائل نیوز)بھارتی ریاست تلنگانہ میں اب سے صرف وہی صحافی اپنی گاڑیوں پر پریس یا پریس ٹی وی کا نشان لگا سکتے ہیں جن کے پاس حکومت کی جانب سے جاری شدہ اکریڈیٹیشن کارڈز موجود ہوں۔ اس سلسلے میں ریاستی محکمہ اطلاعات و عوامی رابطہ نے نئے…
جسٹس محسن اختر کیانی کے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد(مسائل نیوز)ااسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجس نے بنائیں ہیں کمال کے بنائیں ہیں، اب تو…
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے موسم مزید سرد، رابطہ سڑکیں بند، نظام زندگی مفلوج
اسلام آباد(مسائل نیوز)حالیہ مغربی سسٹم کے تحت ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ شدید سردی سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔
پشاور شہر اور…
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کی شکایات کا فیصلہ 7 دن میں ہوگا، محسن نقوی
اسلام آباد(مسائل نیوز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اگر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائیں گے تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سات دن کے اندر اس پر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا…
بلوچستان میں پہلی مرتبہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے آسامیوں پر بھرتی
کوئٹہ (مسائل نیوز)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ بلوچستان نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے 100 سے زائد سرکاری آسامیوں پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بھرتیوں کا عمل مکمل کیا۔
تفصیلات کے مطابق 18 جنوری بلوچستان کی انتظامی تاریخ میں…