MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔سرفراز احمد نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں حاصل کیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان نے…

کراچی ٹیسٹ میں رضوان کے کپتانی کرنے پر گراؤنڈ میں تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم کی جگہ متبادل فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آنے والے محمد رضوان کے کپتانی کرنے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم کی غیر موجودگی میں محمد رضوان متبادل…

شاہین کیلئے سرعام ’ آئی لو یو‘ کی گونج ، حارث رؤف نے لڑکیوں کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے چاہنے والوں کی کمی نہیں لیکن یہ اظہار اگر آئی لو یو کی گونج کے ساتھ سرعام ہوجائے تو کرکٹر بھی پریشان ہوجاتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز شاہین اور حارث سمیت…

شعیب ملک کا سرفراز احمد سے متعلق شاہد آفریدی کو اہم مشورہ

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر…

چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد رمیز راجہ کا پہلا بیان سامنے آ گیا، جانتے ہیں نجم…

لاہور (مسائل نیوز) سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھاکہ اس ٹیم کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا خطرے سے خالی نہیں، ہماری ٹیم کا اسٹرائیک ریٹ بہترین چل رہا ہے اپنے کھلاڑیوں پر ہمیشہ اعتماد ہونا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی میں سیاسی عمل…

بابراعظم ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر کا اعزاز اپنے نام…

کراچی (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم نے اس سال کا 25 واں ففٹی پلس اسکور کیا جس کے…

بھارت کھیلنے جائیں گے یا نہیں؟ نجم سیٹھی نے دو ٹوک بات کر دی

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کا فیصلہ حکومتی سطح پر ہی ہوتا ہے،حکومت نے روکا تو ہم نہیں جائینگے،میرے بارے میں غلط اعداد و شمار پی سی بی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے،دْکھ…

ٹیم کی پرفارمنس پر کپتان ذمہ دار نہیں، میر حمزہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)4 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہےکہ وہ کپتان بابر اعظم کی کپتانی میں پہلے بھی کھیل چکے ہیں ، بابر ٹیم کو لے کر چلتا ہے۔میر حمزہ نے بابر کی اور کہا کہ اگر یہ اعتماد کسی کھلاڑی کو…

دانش کنیریا کو شاہد آفریدی کیخلاف طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(مسائل نیوز)شاہد آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیے جانے پر دانش کنیریا نے طنز کرتے ہوئے 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں آفریدی کی گیند چبانے کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے ہنسنے والے ایمو جی کے ساتھ’چیف سلیکٹر’ لکھ…

حارث رؤف نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹرحارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 50 تولے سونا لکھا گیا ہے۔انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی اسٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قاضی کو حارث رؤف سے…