Browsing Category
کھیل
کھیل
بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، کرکٹر شدید زخمی
اسلام آباد(مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر کی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی…
اڈانی گلف جائنٹس امارات میں اپنے فینز بنانے کے لئے پر امید ہے : سی پی رضوان
دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں جنوری سے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آغاز ہو رہا ہے جس میں چھ ٹیمیں شامل ہیں اڈانی گروپ کی گلف جائنس بھی نمایاں ٹیموں میں سے ایک ہے ۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم میں شامل امارات کے مقامی…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، محمد رضوان مسلسل دوسری مرتبہ نامزد
اسلام آباد (مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انگلینڈ کےسیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی…
“مجھے میرا سامان بھی نہیں لینے دیا” رمیز راجہ
لاہور، لندن(مسائل نیوز) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنی برطرفی کے بعد پہلی مرتبہ کھل کر بات کی اور کہا کہ” انہوں نے کرکٹ بورڈ میں ایسا حملہ کیا کہ مجھے میرا سامان بھی نہیں لینے دیا، صبح یہ 17 بندے دندناتے پھر رہے تھے جیسے کوئی…
ولیمسن نے پاکستانی سرزمین پر ریکارڈ بنا ڈالا
کراچی(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن پاکستانی سر زمین پر سب سے طویل اننگز کھیلنے والے کیوی کھلاڑی بن گئے۔کیوی ٹیم کے کھلاڑی کین ولیمسن نے کراچی ٹیسٹ میں پورے 600 منٹس تک بیٹنگ کی، اس سے قبل مارٹن کرو نے 1990 میں 552 منٹس تک…
نکاح والے دن اہلیہ مزنا کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے ؟ حارث رؤف نے بتادیا
لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹر حارث رؤف نے نکاح کے روز اہلیہ مزنا مسعود کے آگے ہاتھ جوڑنے کی وجہ بتادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔حال ہی میں شاہین اور حارث سمیت لاہور قلندرز کی ٹیم کے متعدد ارکان نے لاہور کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ…
ایم آئی ایمریٹس نےILT20 کے افتتاحی سیزن کے لیے پانچ نئے کھلاڑیوں کا چناو کر لیا
دبئی(مسائل نیوز)ایم آئی ایمرٹس نے نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی ٹیم کا حصہ بناتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں لورکن ٹکر (آئرلینڈ)، میک کینی کلارک (ویسٹ انڈیز)، ڈینیئل موسلی (انگلینڈ)، تھامس لیمونبی (انگلینڈ) اور کریگ اوورٹن (انگلینڈ) سے ساتھ معاہدہ طے پا گیا…
الحمد اللہ بہتر محسوس کررہا ہوں آپ مجھے جلد دیکھیں گے،حارث رئوف
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انجری سے صحتیاب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ٹوئٹر پر حارث رئوف نے اپنی 2ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے انجری سے صحتیاب ہونے کے حوالے سے ٹوئٹ کی جس میں درج تھا کہ الحمد اللہ اب بہتر محسوس…
شاہین آفریدی نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں واپسی مشکل قرار دیدی
لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں واپسی مشکل قرار دے دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حال ہی میں لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نجی یونیورسٹی…
شاہین شاہ آفریدی کا آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ کو کھلا چیلنج ، پرانا حساب برابر کرنے کی دھمکی
اسلام آباد (مسائل نیوز )قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل سیزن 8 میں آسٹریلوی میتھیوویڈ کو چیلنج دے دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ فائنل میں حساب برابر کر دوں گا ۔ قبل ازیں گزشتہ روز شاہین آفریدی اور حارث سمیت…