MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین آفریدی نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں واپسی مشکل قرار دیدی

1 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں واپسی مشکل قرار دے دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حال ہی میں لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نجی یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی، ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کھیل کر جلد بازی نہیں کرنا چاہتا کہیں یہ نہ ہو کہ ایک یا دو میچ کھیلنے کے بعد پھر سے انجری کا شکار ہو جائوں،انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کیلئے تیاری کر رہا ہوں ، انشااللہ پی ایس ایل میں ایکشن میں ضرور نظر آئوں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی وکٹیں اڑانے کے بعد فیشن ڈیزائنر بھی بن گئے۔شاہین […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.