تلاش گمشدہ
نوجوان محمد عامر ولد محمد یعقوب شام 4 بجے بروز جمعہ 25نومبر 2022 بینک سے پیسے نکالنے کیلئے گھر سے روانہ ہوئے جوکہ پیسے وصول کرنے کی اطلاع بھی گھر پر کر دی، جس کے بعد موصوف ابھی تک گھر نہ پہنچ سکا۔ جس کو معلومات ہو وہ اس نمبر 03138444650 پر اطلاع دیں۔