MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے افواج پاکستان کا کردار قابل فخر ہے، فرح عظیم شاہ

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

ترجمان حکومت بلوچستان کی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ھونے والے جوانوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے افواج پاکستان کا کردار قابل فخر ہے،

- Advertisement -

افواج پاکستان کے افسر اور جوان ملکی سلامتی کے لئےجانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں

پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے ، دہشت گرد اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے

ملکی استحکام کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی ، شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.