MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہورنجی ہوٹل میں امریکی کانگریس ممبر الہان عمر اور طاہر جاوید کے اعزاز میں فاروق ارشد کی طرف سے عشائیے کا اہتمام۔

0 344

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جس میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ،فواد چوہدری،شفقت محمود،یاسر ہمایوں،مسرت چیمہ اور دیگر نے شرکت کی۔
لاہور(نمائندہ خصوصی)کے انڈیگو ہوٹل 19ویں منزل کے روف ٹاپ ریسٹورنٹ میں امریکی کانگریس ممبر الہان عمر اور عزیز دوست طاہر جاوید کے اعزاز میں چوہدری فاروق ارشد کی طرف سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ،فواد چوھدری، شفقت محمود، یاسر ہمایوں، مسرت چیمہ، مس کیتھلین یو ایس اے سی جی اور ایم این اے کنول شوزیب سمیت پی ٹی آئی کی دیگر اہم قیادت نے اس موقع پر شرکت کی۔ اسلامو فوبیا اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.