MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں پھر زور پکڑ گئیں

ممبئی(مسائل نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اْن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف سے ان…

حارث رئوف کی بولنگ اسپیڈ پرشاداب خان کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر شاداب خان نے فاسٹ بولر حارث رئوف کی پریکٹس کے دوران بولنگ کی اسپیڈ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔حارث رئوف نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنی بولنگ پریکٹس کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ری ہیب کے بعد…

پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے اور پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنیکا فیصلہ

لاہور (مسائل نیوز) نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جتنے بھی کھلاڑی تھے ان کے معاہدوں میں توسیع کر دی گئی ہے، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی سی بی میں زیادہ تنخواہ لینے والوں سے بات کی ہے جو رہنا چاہتے ہیں رہیں ہم تنخواہوں میں…

وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان، امام الحق بھی شامل

دبئی (مسائل نیوز)وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے بابر اعظم کو اس ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے،پاکستان کے امام الحق بھی ون ڈے ٹیم آف…

ہسپتال میں زیرِ علاج بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

بنگلورو (مسائل نیوز)کار حادثے میں زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ رشبھ پنت کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے ایم آر آئی کی رپورٹس نارمل آئی ہیں جبکہ چہرے پر زخموں کے…

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ ڈیڈ پچ پر نہیں کھیلنے دوں گا ، شاہد آفریدی کا بڑا اعلان

کراچی(مسائل نیوز)چیئرمین عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بائونسی وکٹ تیار کی جائے گی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ وہ اگلا میچ ڈیڈ…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی، شاہین شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کے نکاح میں شرکت کیلئے شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق اقصیٰ آفریدی کا نکاح آج نصیر نامی شخص سے ہوگا،نجی ٹی وی کے مطابق نکاح کے دعوت نامے بھی تقسیم…

میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

چنئی(مسائل نیوز) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی کو ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کی دستخط شدہ جرسی موصول ہوگئی، جس پر انکا دو حرفی پیغام بھی لکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا نے میسی کے آٹو…

قومی کرکٹر نے سشمیتا سین سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی

لاہور(مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین سے ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے۔ اعظم خان کی سشمیتا سے ملاقات دبئی میں ہوئی جس کی تصویر کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی جس پر مداحوں کی جانب سے بڑی تعداد میں…

زلمی کا پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پشاور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پشاور میں بین الاقوامی میچوں کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے پشاور میں حیات آباد کرکٹ…