MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

کراچی(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے کراچی کی وکٹ پر طنزیہ انداز میں تنقید کی ہے، نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے بھی سوشل میڈیا پر کراچی کی وکٹ کے حوالے سے طنزیہ ٹوئٹ کی ہے،مچل میکلنگھن نے ٹوٹئر پر لکھا کہ کیا زبردست…

کار حادثہ میں زخمی ریشبھ پنت کی صحت یابی میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹرز نے بتا دیا

نئی دہلی(مسائل نیوز)خوفنا ک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کو انجریز سے صحتیابی کیلئے 3 سے 6 ماہ کا وقت لگے گا،بھارتی میڈیا کے مطابق کار حادثے کا شکار ریشبھ پنت 3 سے 6 ماہ ٹیم کو بھی جوائن نہیں کرپائیں گے،بھارتی…

دوسرے دن کے آغاز پر ہی نسیم نے شکار کر ڈالا، نیوزی لینڈ کے 309 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے دوسرے روز کا آغاز 309 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ دوسرے دن کے آغاز پر ہی نسیم شاہ نے ایش سوڈھی کو بولڈ کیا۔ اب وکٹ پر ٹام بلنڈل اور ٹم…

نجم سیٹھی نے اپنا موازنہ رمیز راجہ اور احسان مانی سے کر دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے بطور چیئرمین اپنے دور کا موازنہ سابق چیئرمین رمیز راجہ اور احسان مانی سے کر دیا۔ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے ایک ٹیبل شیئر کیا ہے جس میں پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی، رمیز…

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزسے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

آکلینڈ( مسائل نیوز) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم اہم بولر سے محروم ہوگئی۔فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردارہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بلیئر ٹکنر کو ایڈم ملنے کی جگہ…

کافی مشکل وقت سے گزری مگر اب میں نے سب سلجھا لیا ہے’ ثانیہ مرزا کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

ممبئی(مسائل نیوز) پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے نئے سال کی آمد پر شیئر کی گئی انسٹا پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سال 2023ء کے…

شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دوبارہ ایکشن میں نظر آنے کیلئے بھرپور ٹریننگ شروع کر دی اس ضمن میں شاہین آفریدی نے اپنی ٹریننگ کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی…

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپسی کا فیصلہ پی ایس ایل پرفارمنس سے مشروط کردیا

لاہور (مسائل نیوز)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو پی ایس ایل میں پرفارمنس سے مشروط کردیا۔قبل ازیں فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر نظریں ہیں۔…

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے غیر ملکی کوچز کی تقرری کے لیے منظوری لے لی

لاہور(مسائل نیوز) نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جتنے بھی کھلاڑی تھے ان کے معاہدوں میں توسیع کر دی گئی ہے، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی سی بی میں زیادہ تنخواہ لینے والوں سے بات کی ہے جو رہنا چاہتے ہیں رہیں ہم تنخواہوں میں…

پاکستان ٹیم کا کپتان بابر اعظم رہے گا ، شاہد آفریدی نے واضح کر دیا

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم آکر دوسرے ٹیسٹ کیلئے وکٹ کا معائنہ…