MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سولہ رکنی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل سیریز کے میچز 9،11 اور13 جنوری کو نیشنل بنک کرکٹ ایرینا کراچی میں…

ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تصدیق

اسلام آباد (مسائل نیوز)ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے ٹوئٹر پر دونوں ٹیموں کے ایک ہی گروپ میں ہونے کی تصدیق کی۔رواں برس ستمبر میں ایشیا کپ میں بھارت اور…

کرکٹر شان مسعود کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی جانتے ہیں ان کی دلہن کا نام کیا ہے؟

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 33سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ سیریز کے بعد…

رونالڈو سعودی عرب کو جنوبی افریقہ کہہ بیٹھے

ریاض(مسائل نیوز) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب پہنچتے ہی زبان پھسل گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو میڈیا سے گفتگو کے دوران سعودی عرب کو جنوبی افریقہ (سائوتھ افریقہ )کہہ بیٹھے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو…

بابر اعظم کو تیار نہیں کیا گیا اور جلد کپتانی دی گئی: محمد عامر

لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ جب کوئی نیا لڑکا کپتان بنتا ہے…

ہوم سیریز کے دوران پچز اور ٹیم سلیکشن سمجھ نہیں آئی، انضمام الحق

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہوم سیریز کے دوران پچز اور ٹیم سلیکشن کی سمجھ نہیں آئی۔تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ سب کرکٹرز پاکستان کی خدمت کے لیے تیار رہتے ہیں، اگر نئی مینجمنٹ…

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روزامام الحق 83 رنز پر آؤٹ

کراچی(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سیٹ بیٹر امام الحق 83 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔پاکستان نے 4 وکٹس کے نقصان پر 187 رنز بنالیے ہیں۔ کریز پر سعود شکیل اور سرفراز احمد موجود ہیں۔یاد رہےمیچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم…

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا بڑا اعلان، ملازمین اور کھلاڑیوں کے بقایاجات فوری ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین بی سی بی نجم سیٹھی نے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے رکے ہوئے بقیہ جات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ پی سی بی نے…

فٹبال کی دنیا کے سپرسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (مسائل نیوز) پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی دنیا کے سپرسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب نیوز کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو پرائیوٹ جہاز میں اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے جہاں آج بروز منگل 3…

پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی میں…